24.4 C
Islamabad
Thursday, October 21, 2021

ہانیہ عامر نے اپنی شادی کے متعلق اپنے مداحوں کو اہم خبر دے دی

پاکستانی ڈراموں کی ایک منچلی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی شادی کی متعلق ایک اہم ویڈیو کلپ سوشل میڈٰا پر وائرل کیا ہے۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ ابھی ان کی شادی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہانیہ عامر انسٹا گرام پر آن لائن اپنے مداحوں کے ساتھ چیٹنگ کرتی ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیتی ہیں۔ اسی دوران انہوں نے اپنی شادی کے متعلق بھی معلومات اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی۔

ہانیہ عمار کا کہنا تھا، کہ اشدی ایک بہترین عمل ہے۔ مگر ابھی تک میرا شادی کا کوئی اِرادہ نہیں ہے۔

یاد رہے کہ پچھلے سال اپریل کے مہینے میں ہانیہ عامر نے ایک ٹوئڑ میں کہا تھا، کہ وہ تو ابھی بچی ہیں۔ ان کی شادی کی عمر ہونے میں ابھی بہت وقت ہے۔

اس پہلے وہ اپنی منگنی کی وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں۔ فی الحال ابھی تک انہوں نے کسی سے بھی اپنی محبت کا اظہار نہیں کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہی ان کے ایک مداح نے ان سے سوال کیا، کہ کیا وہ اس وقت کسی کو ڈیٹ کر رہی ہیں، یا پھر ابھی تک اکیلی ہیں۔

ہانیہ عامر نے اپنے مداح کو ان سوالات کا کوئی جواب نہ دیتے ہوئے کہا، کہ مجھے پاکستانی انڈسٹری کا سب سے خوبصورت جوڑا فلک شبیر اور سارہ خان کا لگتا ہے۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,990FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles