26.6 C
Islamabad
Wednesday, October 20, 2021

مشہور اداکارہ ثنا جاوید کی خوبصورت تصویروں کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں۔

مشہور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی خوبصورت تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی ہیں۔

اداکارہ ثنا جاوید کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے بہت پسند کی ہیں۔

اداکارہ کی تصویروں میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ انہوں نے بہت ہی خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ جس نے ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا دیے ہیں۔

اس سے پہلے اداکارہ ثنا جاوید کی بلیک اینڈ وائٹ تصویروں نے بھی سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا رکھی تھی۔

 ثنا جاوید کی خوبصورت تصویروں کی ان کے مداحوں نے دل کھول کر تعریف بھی کی۔ بہت سے مداحوں نے تعریفی کمنٹس میں انہیں بیوٹی کوئین کے نام سے بھی پکارا۔

یاد رہے کہ اداکارہ کی سرخ لباس کی تصویروں کو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے بہت پسند کیا، اور دل کھول کر تعریف بھی کی۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,985FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles