17.1 C
Islamabad
Thursday, December 9, 2021

سوشل میڈیا پر سنبل اقبال کے حسن کے چرچے

پاکستان کی مشہور اداکارہ سنبل اقبال کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ پوری انڈسٹری میں ان کے چرچے ہو رہے ہیں۔

سنبل اقبال نے سوشل میڈیا کی ایپ انسٹا گرام پر اپنی چند خوبصورت تصویریں شئیر کی ہیں۔ تصویروں کے اپ لوڈ ہوتے ہی ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس شروع ہو گئے۔

اداکارہکی تصویروں میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ انہوں نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ جس سے ان کی خوبصورتی میں اور چار چاند لگ گئے ہیں۔

اس سے پہلے بھی اداکارہ نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں، جنہیں ان کے مداحوں نے دل کھول کر پیار دیا تھا۔

یاد رہے کہ اداکارہ سنبل نے بہت تھوڑے وقت میں ہی پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک بہت بھرا نام کما لیا ہے۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
3,050FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles