17.1 C
Islamabad
Thursday, December 9, 2021

عمران عباس کی نئی ٹک ٹاک ویڈیو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے

پاکستان کے مشہور اداکارہ عمران عباس نے ٹک ٹاک کے نئے ٹرینڈ کو مدِنظر رکھتے ہوئے، ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے۔

اداکار عمران عباس نے ٹک ٹاک کے اس نئے ٹرینڈ کی ویڈیو کو اپنے ذاتی سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا ہے۔

ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ عمران عباس اس ایک ویڈیو میں کئی مرتبہ جیکٹس بدل چکے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ عمران عباس کی یہ ویڈیو ٹک ٹاک ایپ میں بہت ہی خاص افیکٹس پر تیار کی گئی ہے۔

اس سے پہلے بھی اداکار عمران عباس ٹک ٹاک پر بہت سی ویڈیوز بنا چکے ہیں، ان کی ہر ویڈیو میں ان کا ایک الگ انداز ہی ہوتا ہے۔ جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند بھی کیا۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
3,050FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles