21 C
Islamabad
Saturday, October 23, 2021

مشہور اداکارہ درفشاں کے برائیڈل فوٹوشوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ درفشاں کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہو گئیں۔

اداکارہ درفشاں نے اپنی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا کی ایپ انسٹا گرام پر اپ لوڈ کی ہیں۔

ان کی تصویروں میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ انہوں نے بہت ہی نایاب اور خوبصورت عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ درفشاں برائیڈل فوٹو شوٹ میں بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ انہوں نے بہت ہی دلکش رنگ کا جوڑا پہنا ہوا ہے۔

اس سے پہلے بھی اداکارہ نے اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی چند خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں۔ جنہیں ان کے مداحوں نے خوب پیار بھی دیا تھا۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,989FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles