33 C
Islamabad
Friday, September 17, 2021

کیا آپ جانتے ہیں، کہ منال خان کی شادی کا جوڑا کتنے لوگوں نے مل کر تیار کیا ہے

حال ہی میں پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ ان کی شادی کا جوڑا تقریبا 55 لوگوں نے مل کر تیار کیا ہے۔

منال خان کی شادی کا جوڑا تیار کرنے والے ڈیزائنر انس ابرار نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ منال خان کا جوڑا تیار کرنے کے لیے 55 لوگوں نے ان تھک محنت شامل ہے۔

انہوں نے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔ جس میں 55 لوگ بہت باریکی سے اس جوڑے پر کام کر رہے ہیں۔

منال خان نے بھی انس ابرار کی ستوری کو شئیر کیا ہے۔ اس سے پہلے یہ خبر بھی سامنے آئی تھی، کہ منال خان کی شادی کا جوڑا 6 لاکھ 45 ہزار کا ہے۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,941FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles