29.4 C
Islamabad
Sunday, September 19, 2021

کیا آپ کو معلوم ہے کہ منال خان نے اپنی شادی کا جوڑا کس مشہور فیشن ڈیزائنر سے تیار کروایا اور اس کی قیمت کیا تھی؟

پندھے ہیچھلے ہفتے مشہور پاکستانی اداکارہ منال خان اور احسن محسن شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ ان کی شادی سوشل میڈٰا پر بہت مقبول ہو رہی ہے ۔

منال خان نے اپنی شادی پر انس ابرار کا تیار کیا ہوا جوڑا زیب تن کیا تھا۔ منال خان نے شادی کی تمام جیولری علی جاویری جیولرز سے تیار کروائی تھی۔

جبکہ احسن محسن نے مشہور ڈیزائنر اسمٰعیل فرید کا تیار کیا ہوا بلیک کلر کا پینٹ کوٹ پہنا تھا۔

منال خان اور احسن محسن کی شادی مین ان کے قریبی دوست، شوبز کے مشہور نام اور ان کے تمام اہلخانہ اور رشتہ دار موجود تھے۔

ان کی شادی کے ہر لمحے کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہو رہی ہے۔ جسے ان کے مداحوں کی جانب سے دل کھول کر پیار دیا جا رہا ہے۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,942FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles