26.6 C
Islamabad
Friday, September 17, 2021

احسن محسن اور منال خان کی شادی کے متعلق اہم معلومات

پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان اور احسن محسن پچھلے ہفتہ شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ ان کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔

مگر اس نئی شادی کے متعلق بہت سی ایسی باتیں ہیں جو آپ میں سے بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ منال خان اور احسن محسن کے نکاح میں حق مہر کتنا رکھا گیا ہے؟

ویٰڈیو میں صاف سنائی ے رہا ہے کہ مولانا صاحب نکاح کے وقت 2 لاکھ سکہ رائج الوقت فرماتے ہیں۔ جس کا مطلب یہی ہے کہ نکاح میں حق مہر 2 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔

نکاح کی ایک ویڈیو ایسی بھی ہے، جس میں منال خان کی بہن ایمن خان نکاح کے دوران جذباتی ہو کر رونا شروع ہو گئیں۔ لیکن منال خان اپنی شادی کے کسی بھی لمحے روتی ہوئی دکھائی نہیں دیں۔

یہاں تک کہ منال خان اپنی رُخصتی کے وقت بھی نہ روئیں۔ وہ اپنی رُخصتی پر بھی بہت خوش تھیں۔

ان کی شادی کے ایسے بہت سے خوبصورت لمحے ہیں، جو ان کی زندگی کے لیے بہت اہم ہیں اور انہیں کبھی بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,942FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles