28.8 C
Islamabad
Wednesday, September 15, 2021

مشہور اداکارہ مایا علی کی مایوں کے جوڑے میں خوبصورت تصویریں

پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مایا علی نے مایوں کی تقریب کے حوالے سے اپنے خوبصورت فوٹو شوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔

مایا علی نے تصویروں کو اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے اپ لوڈ کیا ہے۔

اداکارہ تصویروں میں ایسی لگ رہی ہیں، جیسے وہ حقیقت میں دلہن بنی ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے گاڑے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ اس جوڑے پر بہت شیشے کا بہت خوبصورت کام ہوا ہے۔ جس کو دیکھ کر ہی آنکھیں دنگ رہ جاتی ہیں۔

یاد رہے کہ مایا علی جو کہ اس وقت پاکستان میں ہی نہیں بلکہ ہمسائے ممالکوں میں بھی اپنی اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بہت تھوڑے وقت میں اپنا نام بنایا ہے۔

وہ ہر کردار کو ایسے نبھاتی ہیں، کہ جیسے وہ حقیقت میں ہی ایسی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ اپنی اس طرح کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں، جنہیں ان کے مداح دل کھول کر پیار دیتے ہیں۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,941FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles