30.5 C
Islamabad
Saturday, September 18, 2021

شاہ رخ خان نے اب اپنی ساس سے بھی ڈانس سیکھنا ہے

بالی ووڈ کے کنگ خان مشہور اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنی والدہ کو جنم دن کی مبارکباد دینے کے لیے ایک ویڈیو شئیر کی، جس میں ان کی والدہ ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

گوری خان نے تحریر کیا کہ، کہ کوئی بھی آپ کی طرح کا ڈانس نہیں کر سکتا۔

گوری خان کے بہت سے دوستوں نے ان کی ولدہ کو ان کے جنم دن کی مبارکباد دی۔ ساتھ ہی منیش ملہوترا نے دل کے ایموجی کے ساتھ رپلائے کیا۔

مشہور اداکار سنجے کپور اور گوری خان کی دوست ماہیپ کپور نے بھی تحریر کیا کہ، سب سے بہترین ماں کو ان کا جنم دن مبارک ہو۔

شاہ رخ خان کا اس پوسٹ پر ردِ عمل تھا کہ، لگتا ہے کہ اپنی ساس سے ڈانس سیکھنا پڑے گا۔

شاہ رخ کان اوور گوری خان نے جوانی میں ایک دوسرے کا پسند کیا اور سن 1991ء میں شادی کے بندھن میں بندھے۔ اب ان دونوں کے تین بچے ہیں۔ سہانا خان، آریان خان اور ابرام خان۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,941FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles