Home Global امریکی سینٹ میں بل منظور، چین اور امریکہ کے درمیان زبردست ٹکر

امریکی سینٹ میں بل منظور، چین اور امریکہ کے درمیان زبردست ٹکر

0
24

مریکہ اور چائنہ دونوں ہی سپر پاورز کی ریس میں دوڑ رہے ہیں۔ معشیت کے بعد اب ٹیکنالوجی کی جنگ میں امریکی سینٹ نے 190 ارب ڈالر کے بل کی منظوری دے دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بل کی منظوری 32 ووٹوں کی بجائے 68 ووٹوں سے ہوئی۔ امریکہ 190 ارب ڈالر کی مدد سے صعنتی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں چائنہ کا مقابلہ کرے گا۔

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے بل کی تعریف کی اور کہا کہ ہم 21 ویں صدی کو جیتنے کے میدان میں ہیں اور اب واپس نہیں جا سکتے۔

سینیٹر چک شمر کا کہنا ہے کہ چین ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔ اور اگر اب بھی ہم کچھ نہیں کریں گے، تو سپر پاور کی حیثیت کھو بیٹھیں گے۔

قانون ستخط کے لیے وائٹ ہاؤس میں جوبائیڈن سے پہلے ایوان کے نمائندوں کے پاس جائے گا۔

امریکی حکومت اتحادیوں کی مدد سے چین کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ بھی کم کرنے کی کوشش کرے گی۔

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here