17.1 C
Islamabad
Thursday, December 9, 2021

بھارت کی مشہور گلوکارہ شریا گوشل کے گھر ننھے مہمان کی آمد۔

گلوکارہ شریا کے ہاں یہ پہلے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔اس سے پہلے انہوں نے حاملہ ہونے کی خبر مارچ میں دی تھی۔

شریا گوشل نے خود ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا ہے، کہ ان کے گھر ایک خوبصورت بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔گلوکارہ نے مزید کہا کہ بچے کی پیدائش پر سارا خاندان بہت خوش ہے۔

انہوں نے مداحوں کی طرف سے ملنے والی دعاؤں اور اظہارِ محبت کا شکریہ ادا کیا ہے۔یاد رہے کہ شریا اور شلادتیا 2015 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

شریا نے انڈسٹری میں بہت سے مشہور گانے گائے ہیں، اور اس وقت یہ بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی گلوکارہ ہیں۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
3,050FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles