9.9 C
Islamabad
Thursday, January 20, 2022

اطالوی کباب کو بنانے کا طریقہ

:اجزا

اطالوی کباب
تین عدد انڈے – ایک پاؤ قیمہ –
پنیر کا پاؤڈر 4 کھانے کے چمچ –ایک پاؤ ڈبل روٹی –
کالی مرچ ضرورت کے مطابق –ہرا دھنیا ضرورت کے مطابق –
نمک ضرورت کے مطابق –

:بنانے کا طریقہ

ڈبل روٹی کو سوکھا کر پانی میں ڈال کر اچھی طرح نچوڑ لیں۔ قیمہ کو دھوکر اس میں ہرا دھنیا،نمک،ڈبل روٹی،انڈے۔پنیر اور مرچیں ڈال کر مکس کر لیں۔ اس کے بعد مکس کیے ہوئے قیمہ کے گول کباب بنالیں،پھر کارن فلور لگا کر فرائی کریں۔آپ کے اطالوی کباب تیار ہیں۔

Related Articles

Stay Connected

22,878FansLike
3,122FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles