28.8 C
Islamabad
Wednesday, September 15, 2021

اس ٹاپس میں ایسی کیا چیزہے جو اس کی قیمت اتنی زیادہ ہے

آج کل پوری دنیا میں جوتے کپڑے اور استعمال کی چیزوں کی اعلیٰ کوالٹی اور برانڈ کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کی وجہ سے تمام لوگ پریشان ہیں۔اسی طرح مولانہ طارق جمیل ک شاپنگ سٹور کے برانڈ کی وجہ سے بھی لوگ پریشان ہیں کیونکہ ان کے ہاں سے ااربند 550 روپے اور عبایاکی قیمت 20 ہزار ہے اور اسی طرح اب ایک برانڈ آیا ہے جو کہ فیشن کے حوالے سے ہے اسے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اس مشہور برانڈ کا نام جہان کا چاند تارہ ہے اور ابھی حال ہی میں اسس برانڈ نے ایک ٹاپس متعارف کروائے ہیں جن کی قیمت 7000 ہزار روپے ہیںاور اس وجہ سے ان کو کافی تنقید کا سامنا ہے۔

جہان برانڈ کی ویب سائٹ اور انسٹا گرام پر مکمل تفصیل واضی کی گئی ہے یہ ٹاپس دراصل ہاتھ سے بنے ہوئے ہیں اور یہ دیکھنے میں صرف 2 روپے کا سکہ ہی لگتا ہے۔اس کو بنانے میں 925 ہزار پیور چاندی استعمال کی گئی ہےاور اس میں ایک ایسا پتھر نصب کیا ھیا ہے جس کو ایمزونائٹ کہا جاتا ہے اور یہ صرف ایمیزون دریا میں ہی پایا جاتا ہے،اس انمول پتھر کو نیچے کی طرف لگایا گیا ہے اور یہ اسلیے اتنا انمول ہے لیکن یہ دیکھنے میں بلکل عام سا لگتاہے۔

:آیئں ہم آپ کو اس کے متعلق لوگوں کے مختلف کمنٹس دکھاتے ہیں

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,941FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles