9.9 C
Islamabad
Friday, January 21, 2022

مہنگائی سے ستائی غریب عوام کے لیے کھانے پینے کی چیزوں پرکچھ ریلیف

عوام کے لیے خوشخبری تمام یوٹیلٹی سٹور چاند رات تک کھلے رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے تمام یوٹیلٹی سٹورز چاہے وہ کسی بھی شعبے کے ہوں چاند رات تک کھلے رہیں گے۔

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے جو علامیہ جاری کیا گیا ہے اس کے مطابق عید اور کورونا کے باعث عوام کو ریلیف دینے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا یے اس سے تمام چیزیں غریب عوام کو سستے داموں میں ملے گی اور اس کے علاوہ جو بھی لوگ اس دوران اپنی ڈیوٹی پر آئیں گے وہ پھر عید پر 17 مئی سے لے کر 19 مئی تک چھٹیوں پر ہوں گے۔

Related Articles

Stay Connected

22,878FansLike
3,122FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles