17.1 C
Islamabad
Thursday, December 9, 2021

جویریہ نے طلاق کے مطلق اہم راز افشاں کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی طلاق کے مطلق ایک اہم قصہ کھولا ہے جس کو سننے کے بعد سوشل میڈیا کے صارفین نے اداکاہ کو شدید تنقید کا نشنہ بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں انہوں نے لوگوں کے ذہنوں میں جو سوالات پیدا ہوئے تھے ان کو دور کرنے کے لیے انہوں نے اپنی اور شمعون عباسی کی علیدگی کی وجہہ بتائی۔

اس کے مطلق ان کا کہنا تھاکہ میری ولدہ اور سابقہ شوہر شمعون عباسی کے والد نے آپس میں شادی کی میری پیدائش میری والدہ کے پہلے شوہر سے ہے اور شمعون اپنے والد کی پہلی بیوی سے پیدا ہوئے ہیں اور اس طرح ہم دونوں سوتیلے بہن بھائی ہیں اسی لیے ہم نے طلاق لینا مناسب سمجھا۔

شمعون عباسی نے پہلی طلاق کے بعد معروف ماڈل و اداکارہ حمیمہ عباسی سے شادی کی لیکن وہ شادی بھی کامیاب نہ رہ سکی اس لیے دونوں نے سال 2013 میں طلاق لے لی۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
3,050FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles