15.7 C
Islamabad
Friday, January 21, 2022

عمران خان اور ان کے دوستوں کی ماضی کی تصویریں

وزیراعظم آئے روز اپنی ماضی کی تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہوتے رہتے ہیں۔حال ہی میں ان کی ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جو لاگاوں نے کافی پسند کی ہے عمران خان خود بھی اپنی تصویریں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

مگر اس مرتبہ عمران خان نے نہیں بلکہ پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے عمران خان اور اپنے والد کی تصویر سوشل میڈیا کی ایپ ٹوئٹر پر ماضی کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

اس تصویر میں عمران خان کو تو پہلی نظر میں ہی پہچان لیا گیا لیکن ان کے بغل میں کھڑی دو شخصیات کو پہچننا مشکل ہے۔

نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ یہ تصویر مین والد اور ان کے قریبی دوست عمران خان اور اصغر بھائی کی ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے آج بھی وہ دن یاد ہیں کہ جب میرے ابو کینسر میں مبتلا تھے تو عمران خان نے اپنی دوستی کو بہت اچھے طریقے سے نبھایا تھا۔

نادیہ جمیل نے یہ بھی بتایا کہ میں اس واقعے کو کبھی بھول نہیں سکتی جب میں لڑکپن میں تھی تو میں اپنے ایک دوست سے شادی کرنے والی تھی لیکن عمرانخان نے مجھے اس غلط حرکت سے روکا اور سمجھایا۔

Related Articles

Stay Connected

22,878FansLike
3,123FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles