32.1 C
Islamabad
Sunday, June 13, 2021

عامر لیاقت اپنی بےعزتی کا پروگرام خود ہی بناتے ہیں

اسلام آباد(04 مئی ۔2021ء) پاکستان اسمبلی اور تحریکِ انصاف کے رکن عامرلیاقت آئے دن اپنے عجیب و غریب کاموں کی وجہ سے بہت مشہور ہوتے رہتے ہیں۔کچھ دنوں پہلے ہی عامر لیاقت کے لائیو شو میں صبور علی نے ان کی جو میٹھی میٹھی عزت کی تھی اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب آگ لگا رہی ہے۔پچھلے کچھ دنوں پہلے ہی عامرلیاقت کے میں شو میں اداکارہ صبور علی نےن بطور مہمان شرکت کی تھی اور اس دوران دونوں کے درمیان جو کھٹی میٹھی باتیں ہوئی ان سے سوشل میڈیا کے صارفین نہایت خوش ہو رہے ہیں۔

اس شو میں صبور علی نے تو عامرلیاقت کو تو بولنے کا موقع ہی نہیں دیا بلکہ ان کی ہر ایک فضول بات کا جواب حاضر دماغی سے دیا اور بتا دیا کہ وہ کتنی عقلمند اداکارہ ہیں۔

اور ایک صارفین نے اس ویڈیو کو ایڈیٹ کیا ہے جس میں صبور علی نے عامر لیاقت کی ٹیوننگ کی ہے ۔اور ابھی دو روز پہلے ہی عامر لیاقت کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے ایک ٹرانسمیشن میں شرکت کی اور جب اینکر نے ان سے کوئی سوال پوچھا تو وامر لیاقت نیند کے مزے لے رہے تھے۔اس ویڈٰو پر ایک صارف نے کہا کہ ایسا کام صرف عامر لیاقت ہی کر سکتے ہیں،اس ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ عامرلیاقت آن ائیر ہی سو گئے۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,808FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles