32.1 C
Islamabad
Sunday, June 13, 2021

بالوں کو خوبصورت بنانے کا طریقہ

کچھ لوگوں کے بال دیکھنے میں نہایت چمکدار ہوتے ہیں لیکن ان کے بال بہت کمزور ہوتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ بچپن میں خوراک کی قلت کی وجہ سے بالوں میں کمزوری آ جاتی ہے اور اسی وجہ سے با میں ہاتھ بھی پھیریں تو بال اترنا شروع ہو جاتے ہیں۔

بالوں کی حفاظت کے لیے سرسوں کا تیل،زیتون کا تیل،اور کیسٹرآئل کو لیں اور ان کی مقدار برابر ہو اور اس مکسچر کو 15 سے 20 منٹ تک سر میں لگائیں اور مساج کریں اور رات ساری لگا رہنے دیں پھر آپ صبع کو ریٹھے آملہ اور سیکاکائی کا مکسچر بنائیں اور پھر اس سے سر کو دھو لیں بالوں کو دھونے کے بعد اتنا خشک کریں کہ ان میں ہلکی سی نمی رہ جائے اور پھر آپ 3 کھانے کے چمچ لیموں کا رس اور 2 کھانے کے چمچ ناریل کا پانی لیں اور اسے بالوں میں لگا لیں اور بالوں میں لگانے کے بعد اس مکسچر کو فریج میں رکھ لیں۔ایک مہینے میں دو مرتبہ آپ اس ٹوٹکے کا اسستعمال کر لیں آپ کے بال نہایت دلکش اور خوبصورت ہو جایئں گے۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,808FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles