24.4 C
Islamabad
Thursday, May 6, 2021

اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ اپنے مداح پر بھڑک اُٹھیں

ممبئی( 01 مئی2021ء) بھارت کی مشہور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے اُن کے لباس کو برُا بھلا کہنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا۔بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول ترین فلم “دنگل” سے ترقی حاصل کرنے والی اداکارہ آج کل اپنی نئی ویب سیریز”عجیب داستان”کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچا رہی ہیں جس میں انہوں نے بولڈ کردار ادا کیا ہے۔

ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی اور مداحوں نے کافی تنقید کا نشانہ بنایا تو وہی انہوں نے ایک ویڈیو میں ان سب کو جواب بھی دیا۔اسی کے ساتھ اداکاہ کو ایک مداح نے اُنہیں کپڑوں کے بارے میں کچھ کہا تو اداکارہ نے بھی انہیں میٹھی میٹھی سنا دی۔اداکارہ نے پہلے مداح کا کیپشن پڑھ کر سُنایا اور و یو تھا کہ آپ اتنے چھوٹے کپڑے زیب تن کیوں کرہی ہیں لگتا ہے کہ ممبئی میاں گرمی زیادہ ہوگئی ہے،یا لگتا ہے کہ آپ شاید غلطی سے بچوں کی دوکان سے خریداری کر آئی ہیں اور پھر اداکارہ نے بھی کرارا جواب دیا کہ گملا بھی میرا اور پھول بھی میرا اس طرح جسم بھی میرا اور مرضی بھی میری۔ اور یہ کہہ کر اُنھوں نے مداح کی بولتی بند کر دی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,920FansLike
2,750FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles