30 C
Islamabad
Wednesday, May 5, 2021

عمران اشرف کا بیوی کے لیے خوبصورت پیغام

کراچی ( 26 دسمبر2020ء) پاکستانی شوبز اِنڈسٹری کے مہور ترین اداکار اپنی بیوی کے لیے کہتے ہیں کہ تم میرے لیے پیاری تھی اور ہمیشہ رہو گی۔سوشل میڈیا کی سائٹ اِنسٹا گرام پر ان کی بیوی نے تین تصویروں کو ملا کر ایک فوٹو کولاج پوسٹ کیا ہے۔ان تصویروں میں سے ایک تصویر انکے بیٹے کے پیدا ہونے سے پہلے کی ہے جبکہ دوسری ان کے بیٹے کی پیدائش کے بعد کی ہے اور تیسری تصویر پچھلے سال کی ہے۔

ان کی بیوی نے تصویروں کے کیپشن میں لکھا کہ “میں نے عمران سے کہا کہ سب مجھے کہتے ہیں کہ تم بہت پتلی ہو مگر انہوں نے کہا کہ نہیں کرِن” پھر میں نے ان سے کہ “کیا میں بہت موٹی ہوں بہت سے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ میں بہت زیادہ موٹی ہوں مگر اس مرتبہ بھی اُن کا جواب نہیں میں تھا”۔ان سب باتوں کے بعد انہوں نے مجھے سے کہا کہ “تم جیسی بھی ہو مگر مجھے پیاری تھی اور پیاری رہو گی”۔کرِن عمران کا کہنا تھا کہ “آپ صرف اپنے چاہنے والوں کا یقین قائم رکھیں اور اپنی خود اعتمادی اُنھیں دیں تو وہ چٹان کی طرح مظبوط ہو جائیں گے”۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,915FansLike
2,750FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles