24.4 C
Islamabad
Thursday, May 6, 2021

کورونا کے بعد ایک نئی مصیبت دنیا میں آ گئی

برطانیہ میں تحقیق کے دوران اِنکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا کی ایک اور نئی اقسام دریافت ہو گئی ہے۔

غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایک طالب علم نے اپنی گریجیوٹی کے فائنل ایئر میں دریافت کیا ہے کہ کورونا کی ایک اور شکل تیار ہو رہی ہے۔

تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی اقسام جسےِ “آر ایچ جی ایچ زیرو ون” کا نام دیا گیا ہے اپنی موجودہ حالت میں لوگوں پر اثر اندا نہیں ہوتا۔

تحقیق کے مطابق اگر متاثرہ شخص چمگادڑ کو ہاتھ وغیرہ لگاتا ہے تو اس مین نئے وائرس ہونے کے امکانات بڑھ جتے ہیں

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,920FansLike
2,750FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles