17.1 C
Islamabad
Thursday, December 9, 2021

کپڑے کے ماسک کا استعمال زیادہ،اہم وجہ جانیں

کورونا سے بچنے اور لڑنے کے لیے ماسک کو سب سے زیادہ مفید سمجھا جاتا ہے ویکسین سے پہلے ماسک کو ہی کورونا ویکسین سمجھا جاتا تھا کیونکہ یہ وائرس کو جسم میں داخل ہونے سے روکتا ہے۔

مگر لاگ ہمیشہ اسی کشمکش میں رہتے ہیں کہ کونسا ماسک زیادہ بہتر ہے اور وائرس کو روکنے مین زیادہ مفید ہے، اور اس کے مطلق ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ کپڑے کے ماسک کورونا وائرس کو روکنے میں سرجیکل ماسک جتنے مفید ہوتے ہیں وہ اسس صورت میں کہ وہ آپ کے منہ پر فٹ ہوں اور تین تہوں والے ہوں۔

ریسرچ کے مطابق کپڑے کے ماسک جو کہ تین تہوں والے ہوں تو وہ ماسک میں موجود ذرات کو سرجیکل ماسک کی طرح ہی فلٹر کرتے ہیں، کپڑے کے ماسک کے استعمال سے وائرس کا خطرہ 50 سے 75 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
3,050FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles