15.7 C
Islamabad
Friday, January 21, 2022

سعودیہ بھر میں خوشی کی فضا

سعودیہ کے والی عہد محمد بن سلمان کے گھر ننھے مہمان کی آمد۔

خلیجی خبر رساں کے مطابق سعودیہ کے نائب وزیرِاعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر 35 سالہ محمد بن سلمان نے اپنے والد کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہئے لاگاں کو یہ بات بتائی کہ میں ایک بار پھر بیٹے کا باپ بن گیا ہوں۔ اور سب سے بڑی بات کے یہ ان کے گھر پانچویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس سے پہلے وہ دو بیٹوں اور دوبیٹیوں کے باپ تھے۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے یہ بتایا کہ اس کا نا بانی عبدالعزیز رکھا گیا ہے۔ محمد بن سلمان کے بھائی نے بھی کہا کہ رب اس نئے بچے کو اپنے ماں باپ کے لیے باعثِ رحمت بنائے۔

Related Articles

Stay Connected

22,878FansLike
3,123FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles