17.1 C
Islamabad
Thursday, December 9, 2021

پاکستان میں نیا جدید ٹیکناکوجی کا فون آ گیا

پاکستان اور دنیا بھر میں مانی جانے والی کمپنی ون پلس کے موبائل فون ڈسٹری بیوٹر کمپنی یونائیٹڈ موبائل پاکستان میں لے آئی ہے۔ ون پلس کے موبائل فونز اچھی کوالٹی اور بہتر فیچرز کی وجہ سے بہت پسند کیے جاتے ہیں۔ لیکن پاکستانی یہ موبائل کو دوسرے مملک سے خریدنے پر مجبور ہیں مگر اس کی لانچنگ کے بعد اب یہ فون آن لائن اور کچھ مشہور دوکانوں پر موجود میسر ہیں۔

ون پلس کے کتنے نئے ماڈل پاکستان میں آیئں گے؟ ان کی پرائسز کا کیا دارومدار ہوگا؟ اور اس میں ایسی کیا چیز ہوگی کہ مختلف اسمارٹ فونز کے باوجود ان کو خریدا جائے؟ یونایئٹڈ موبائل کے ہیڈ آف بزنس ان تما سوالات کے ۔جواب دیں گے۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
3,050FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles