9.9 C
Islamabad
Friday, January 21, 2022

کیا تربوز کے بعد پانی پینا آپ کے لیے فائدہ مند ہے؟

گرمی میں سارا دن کام کرنے والے شخص کو اگر آپ شام کو تربوز کھلا دیں تو اس کی طاقت دوبارہ بحال ہوجاتی ہے۔آج کل تربوز کا موسم ہے اور یہ بازاروں میں بھی موجود ہے۔اگر جسم میں پانی کی کمی ہے تو تربوز اس کے لیے بہترین پھل ہے۔

آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ ہمارے بزرگ ہمیں تربوز کے بعد پانی پینے سے ٹوکتے ہیں۔کیونکہ اس حرکت کے باعث ہماری طبیعت ناساز ہو جاتی ہے۔

ماہرین کی تحقیق کے مطابق تربوز میں 94 فیصد پانی موجود ہوتا ہے۔اگر ہم تربوز کے بعد پانی پئیں گے تو ہمارا نظامِ ہضم متاثر ہو گا جس کی وجہ سے ہماری طبیعت خراب ہو جاتی ہے۔کئی افراد تو اس سے شدید نقصان بھی اُٹھاتے ہیں۔لیکن کئی واقعات میں ایسا بھی ہوتا کہ یا تو تربوز کے پانی میں یا سادہ پانی میں کچھ ایسے بیکٹیریا شامل ہو جاتے ہیں جو ہماری حالت خراب کر دیتے ہیں۔

Related Articles

Stay Connected

22,878FansLike
3,125FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles