24.4 C
Islamabad
Thursday, May 6, 2021

کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

کوئٹہ میں سول اسپتال اور بولان میڈیکل کمپلکس اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔

سول اور بی ایم سی اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال کے باعث دونوں اسپتالوں میں اوپی ڈیز بند ہیں اور ڈاکٹرز سروسز نہیں دے رہے۔

ینگ ڈاکٹرز نے بتایا کہ ہڑتال پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کےعملے کے مبینہ رویہ پر کی جارہی ہے۔

پی جی ایم آئی کاعملہ ینگ ڈاکٹرز کےخلاف انتقامی کارروائی میں مشغول ہیں، چار ڈاکٹروں کے خلاف پاکستان میڈیکل کونسل کو بھی لکھا گیاہے جس کی مزمت کرتے ہیں اور پی جی ایم آئی کے عملے کی انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

دوسری جانب دونوں اسپتالوں کی اوپی ڈیز کی بند ہیں جسں کےباعث مریضوں کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,920FansLike
2,750FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles