24.4 C
Islamabad
Thursday, May 6, 2021

“سارہ خان” کا سوتیلے بھائی کو تحفہ اور پیار

بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ترین اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان ایک بار پھر والدین بن گیے اور ایسے میں کرینہ کو پوری انڈسٹری سے مبارکباد یور دعایئں مل رہی ہیں تو وہیں تحائف دینے کے سلسلہ بھی جاری ہے۔ سیف علی خان اور ان کی سابق اہلیہ کی بیٹی سارہ علی خان کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کیلئے تحفے لیکر پہنچیں اور یہ تصاویر سوشل میڈیا پر کچھ دنوں سے بہت وائرل ہورہی ہیں۔

گزشتہ ہفتہ کرینہ اور سیف کے نئے گھر پہنچنے والی سارہ علی خان کی تصاویر اور ویڈیوز مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئیں۔ تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ سارہ کرینہ کے لئے گفٹ آئٹمز لے کر آتی ہوئیں نظر آئیں، ساتھ ہی براؤن شاپنگ بیگ بھی نظر آیا۔سارہ کے ہاتھ میں کُل تین گفٹ بیگز نظر آئے۔ لیکن پتا نہیں ہوسکا کہ انہوں نے تحفے میں کیا دیا۔

خیال رہے کہ بالی ووڈ اسٹارز کرینہ اور سیف علی خان کے ہاں 21 فروری 2021 کو دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ جبکہ جوڑے کے پہلے بیٹے کی پیدائش سال 2016 میں ہوئی تھی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,920FansLike
2,750FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles