26.1 C
Islamabad
Monday, April 19, 2021

عالیہ بھٹ اور شاہ رخ خان فلم کی پروڈیوسنگ میں ایک ساتھ

ممبئی ( 02 مارچ2021ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے پروڈکشن کی دنیا میں قدم رکھنے کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنی پہلی فلم بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ پروڈیوس کریں گی۔

عالیہ بھٹ نے اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم ’ڈارلنگ‘ کے حوالے سے بتایا کہ اس فلم کے شریک پروڈیوسر شاہ رخ خان ہیں جب کہ وہ خود بھی اس فلم میں اداکاری کریں گی۔عالیہ بھٹ نے فلم کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس میں ان کے علاوہ شیفالی شاہ، وجے ورمہ اور روشان بھی اداکاری نبھائیں گے۔جبکہ اس کے ہدایت کار جسمیت ہیں۔فلم ’ڈارلنگ‘ میں عالیہ بھٹ اور اداکارہ شیفالی شاہ ماں اور بیٹی کا کردار ادا کریں گی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,824FansLike
2,738FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles