18 C
Islamabad
Sunday, October 24, 2021

سلمان خان کی فلم میں “رکاوٹ”

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ٹائیگر 3 میں کورونا کی وجہ سے بہت مشکلیں آرہی ہیں کیونکہ یہ شوٹنگ عرب امارات میں چل رہی ہے اسی لیے اب یہ شوٹنگ روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق اس ماہ متحدہ عرب امارات میں فلم کی شوٹنگ شیڈول تھی لیکن کورونا کیسز میں اضافے پر فوری طور پر امارات میں شوٹنگ بند کردی گئی ہے اور اب شوٹنگ پہلے ترکی کے شہر استنبول میں ہوگی۔بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار سلمان خان اور اداکارہ کترینہ کیف کی مشہور فلم ٹائیگر 3 میں اداکار عمران ہاشمی ولن کا کردار نبھائیں گے۔رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ ستمبر میں مکمل کرلی جائے گی۔ ایکشن سے بھری اس فلم کا بجٹ350 کروڑ رکھا گیا ہے۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,991FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles