18 C
Islamabad
Sunday, October 24, 2021

کیمرے کے پیچھے کی زندگی “دیپیکا پڈوکون”

ممبئی (02 مارچ2021ء) لاتعداد فینز اور فالورز شوبز انڈسٹری کے ستاروں کی نجی زندگی کی معلومات میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔وہ اس لے لیے پُزور محنت کرتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی پہچان بناتے ہیں۔لیکن دپیکا پڈوکون نے اپنی نجی زندگی کے بارے میں اپنے مداحوں کو کُھل کر بتا دیا کہ وہ کیمرے کے پیچھے اپنی زندگی کیسے گزارتی ہیں۔

دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر اپنی روزمرہ کی مصروفیات سے متعلق ویڈیو پوسٹ کی جس سے ان کے مداحوں کو معلوم ہوا کہ اداکارہ دن بھر میں کیا کچھ اور کیسے کرتی ہیں۔اداکارہ نے ویڈیو میں بیان کیا کہ ان کا کوئی بھی دن ایک جیسا نہیں گزرتا۔ وہ صبح کوعام لوگوں کی طرح دانت صاف اور ناشتہ کرتی ہیں۔ جبکہ دن میں کسی وقت بھی ورزش کرلیتی ہیں۔دیپیکا پڈوکون نے ویڈیو میں مزید بتایا کہ کبھی کبھار ہر چیز کی منصوبہ بندی کرتی ہوں جبکہ کبھی کچھ بھی نہیں کرتی۔

Related Articles

Stay Connected

22,046FansLike
2,991FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles