9.9 C
Islamabad
Thursday, January 20, 2022

اس طرح کا مکھن استعمال کرنے والے ایک مرتبہ سوچ لیں

اکثر لوگ صبح کے ناشتے میں مکھن کا استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں۔زیدہ تر لوگ بریڈ اور پاپوں پر مکھن کو لگا کر ناشتے کا مزہ لیتے ہیں۔لیکن اب مکھن کھانے والوں کو ایک بڑی خبر سے آگاہ کیا جاتا ہے۔

اگر آپ کا مکھن کمرے کی درجہ حرارت میں رکھا گیا ہے تو یہ بہت نقصان دہ ہے۔

کینیڈا کے رہنے والوں کے مطابق مکھن کا سخت رہنا اور اس کا نہ پگھلنا خالص مکھن کی علامات نہیں ہیں۔اور اس کے مطلق اب سوشل میڈیا پر بھی بہت سے سوالات زیر گردش ہیں کہ کیا ہم جو مکھن کھا رہے ہیں وہ خالص ہے بھی کہ نہیں۔

ماہرین کا اس کے مطلق کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ گائے کی خوراک میں پام آئل کا استعمال ہو رہا ہے جس کی وجہ سے مکھن عام درجہ حرارت پر بھی نہیں پگھل رہا۔

اور ان سوالات پر ڈیری صنعت کا کہنا ہے کہ ان باتوں میں کسی قسم کی سچائی نہیں ہے لیکن اس بات کی تہہ تک جانے کے لیے ایک گروپ تشکیل دیا گیا ہے جو اس بات کی مکمل تفتیش کرے گا۔

Related Articles

Stay Connected

22,878FansLike
3,122FollowersFollow
0SubscribersSubscribe

Latest Articles